Tabassum

Add To collaction

نفرت اور محبت ⁦❤️⁩💔

کسی کو نفرت ہے مجھ سے،
اور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے،
کسی کو یقین نہیں مجھ پہ،
اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے،
کتنی عجیب ہے نہ دنیا،
کوئی ملنا  نہیں چاہتا،
اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے.........

نفرت اور محبت ایک ہی دل کے دو مختلف جذبات ہے جو ایک ساتھ بلکل بھی نہیں رہ سکتے۔۔۔

لوگ اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے محبت کے حقدار بن جاتے تو وہی کچھ لوگ اپنے برے رویے اور بد اخلاقی سے نفرت کے۔۔۔  اب یہ انسان پر منحصر کرتا ہے کہ وُہ اپنے اخلاق کی وجہ سے لوگوں کے دل میں محبت کے بیج بوتا ہے یاں نفرت کے۔۔۔

محبت اور نفرت کا جذبہ بیک وقت ہی  دِل میں پروان نہیں چڑتا ہے۔ لوگ اپنی عادتوں سے بتا دیتے ہیں کہ وہ محبت کے لائق ہے یاں نفرت کے۔

غرض یہ کہ محبت اور نفرت آپ کے اخلاق بتا دیتے ہیں۔۔۔

⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

   17
13 Comments

Shnaya

28-May-2022 02:06 PM

👌👌

Reply

Reyaan

28-May-2022 09:57 AM

👏👌

Reply

Saba Rahman

24-May-2022 09:01 PM

Nyc

Reply